Naveed
پیر , 01 مارچ 2021ء
(605) لوگوں نے پڑھا
یہ خوبصورت بکری فیصل آباد سے بکریوں کے شوقین ملک مہران کی ہے جو اپنے شوق کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں بلاشبہ ان کی یہ بکری انتہائی خوبصورت ہے۔ بکری کا نام بھی انتہائی دلچسپ ہے ملکہ (المشہور چھ لکھی ) واقعی اسی نام کی حقدار تھی لوگ بکری کو دیکھ کو مالک کو خوب داد اور دعائیں دیتے ہیں۔