جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جائیداد کی خرید و فروخت کے حوالے سے آن لائن ایکسپو 25 فروری سے شروع

جائیداد کی خرید و فروخت کے حوالے سے آن لائن ایکسپو 25 فروری سے شروع
Naveed جمعرات , 25 فروری 2021ء (716) لوگوں نے پڑھا
خوشخبری! ملک بھر کی پہلی ورجوئل ایکسپو پاکستان کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں ملک بھر کے ساتھ ساتھ دنیا کے کسی کونے سے بھی شرکت کی جاسکے گی۔ ورچوئل ایکسپو سے مراد آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ یا اپنے موبائل فون کے ذریعے سے نمائش میں شرکت کرسکیں گے۔  ورچوئل ایکسپو میں ملک بھر سے تعمیراتی ادارے اپنے کاروباری و رہائشی منصوبہ جات پیش کریں گے۔ ورچوئل نمائش کا مقصد کرونا کی وبائی دور میں تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس ورچوئل ایکسپو کا آغاز 25 سے آغاز ہوگا جس میں شرکت کرنے والے گھر بیٹھے سرمایہ کاری اور خرید و فروخت کرسکیں گے۔ ورچوئل ایکسپو کی خاص بات یہاں وقت کی کوئی قید نہیں ہوگی، چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت کوئی بھی سٹال ہولڈر یا وزیٹرآن لائن پلیٹ فارم پر نمائش میں شرکت کر سکے گا۔ ورچوئل ایکسپو کی خاص بات اس میں دنیا بھر سے لوگ آن لائن ایک کلک کے ذریعے سے شرکت کرسکیں گے یہ پلیٹ فارم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سرمایہ کاری نقطہ نظر سے اہم سہولت بن سکے گا۔ ورچوئل ایکسپو میں شرکت کرنے والے افراد کو مختلف منصوبہ جات میں اہم رعایت بھی ملے گی اور دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی انعامات اور لکی ڈراز کا انعقاد بھی ہوتا رہے گا۔ ورچوئل ایکسپو کے انعقاد کو مختف وفاقی وزراء اور شہریوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اس حوالے سے مذید معلومات کے لئے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کی جاسکتی ہے۔vexpo.pk 
  • خرید و فروخت
  • پاکستان
  • جائیداد
  • ورچوئل ایکسپو
  • کاروبار
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now