Naveed
جمعہ , 26 فروری 2021ء
(446) لوگوں نے پڑھا
نواحی علاقہ 142 چھوٹی گھڑتل میں ریلوے پھاٹکوں کی عدم موجودگی خطرے کی گھنٹی بن گئے ان پٹریوں پر سے گزرنے والوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔ حکومت و انتظامیہ معاملے کی سنگینی کو پس پشت ڈالے ہوئے ہے اس ریلوے ٹریک پر سے گرنے والے کئی افراد اپنی جان گنواچکے ہیں اور نا جانے کب تک پھاٹک نہیں لگتا تب تک مذید کتنی جانیں ضائع ہوں گی۔ اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے ریلوے ٹریک پر مسافروں کے گزرنے والے راستوں پر پھاٹک نصب کئے جائیں۔