Naveed
منگل , 05 جنوری 2021ء
(492) لوگوں نے پڑھا
تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ کے ساتھ سڑکوں پر شعبدے بازی کرنے والوں کو پولیس نے پکڑ لیا اور ہتھکڑیاں پہنا دیں۔ ملزمان محمد حسین اور غلام عباس کے نام سے شناخت ہوئے ملزمان سے 1 کلاشنکوف اور 1 پسٹل 30 بور برآمد ہوا۔ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کاروائی عمل میں لارہی ہے۔