Naveed
جمعرات , 06 مئی 2021ء
(366) لوگوں نے پڑھا
جھمرہ روڈ پر چک نمبر 202 ر ب گٹی میں آگ لگ گئی مبینہ طور پر آگ تیل کے ٖغیر قانونی ڈپو میں لگی۔ واضح رہے کہ جھمرہ روڈ پر تیل چوری کرکے اسٹاک کرنے والے درجن سے زیادہ ڈپو قائم ہیں۔ حیرت کے بات یہ ہے کہ پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مذکورہ معاملے پر اب تک کوئی نتیجہ خیز ایکشن نہیں لیا گیا۔ آگ سے کسی انسانی جان کو نقصان پہنچے کی کوئی خبر نہیں ہے۔