Naveed
پیر , 26 اپریل 2021ء
(327) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں بینکوں کے باہر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد ہونے لگا اس دوران اس چیز کی بھی پرواہ نہیں کی جارہی کی سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے صارفیں کی روزے میں کیا حالت ہوسکتی ہے۔ صورت حال بینک انتظامیہ کے لئے شرمناک ہے کہ صارفین کے لئے روزے کی حالت میں لائن میں لگنے کے لئے مناسب انتظامات نہیں ہیں۔ صورت حال سے نبرد آزما ہونے کے لئے فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔