ہفتہ , 25 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل قصور اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ قصور تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

قصور کے علاقائی مسائل کی خبریں

مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر

مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر

زیر نظر تصویر مین کھارا چونگی کی ہے جو کہ شہر قصور کا مصروف ترین علاقہ ہے اگر آپ نے لاہور جانا ہو تو یہاں پر موجود سڑک ہی واحد راستہ ہے جو آپ کو لاہور پہنچاتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس سڑک کی خاص اہمیت ... مزید پڑھیں
قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء

قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء

قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چوہا جھرمٹ کے نزدیک مبینہ طور پر ملزمان ندیم، نعیم وغیرہ نے رہائشی عبدالغنی کی بیوی کو اغواء کیا۔ دوسرے واقعے میں منڈی ... مزید پڑھیں
رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

قصور، کئی سالوں سے بے لوث ڈیوٹی سرانجام دینے والا صابر حسین کھوکھر حکومتی توجہ کا منتظر، دن رات، للیانی اڈا چوک میں ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے والا عظیم انسان مالی مشکلات کا شکار ہے۔ صابر حسین ... مزید پڑھیں
پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں

پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں

قصور، پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں ہوچکی ہے سفر کرنے والوں کو آئے روز اس طرح کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس صورتحال میں انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار بخوبی نبھارہی ہے ... مزید پڑھیں
عمران کشور کی جانب سے شہریوں کے مسائل براہ راست سننے کا معمول

عمران کشور کی جانب سے شہریوں کے مسائل براہ راست سننے کا معمول

ڈی پی او قصور عمران کشور کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی پولیس اور حفاظت کے متعلق شکایات سننے کا معمول ہے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کر رہے ... مزید پڑھیں
قصور کی چاروں تحصیلوں میں سہولت بازار قائم

قصور کی چاروں تحصیلوں میں سہولت بازار قائم

ضلع قصور میں لوگوں کی سہولت کیلئے پورے ضلع بشمول تمام تحصیلوں میں سہولت بازار قائم کرلئے ہیں جہاں پر سستے داموں پھل، سبزیاں، دالیں، آٹا، چینی، چکن، گوشت اور دیگر اشیائے خوردونوش دستیاب ہوں گی ... مزید پڑھیں
ریلوے روڈ پر بینکوں کے باہر پارکنگ ختم کردی گئی، پولیس تعینات

ریلوے روڈ پر بینکوں کے باہر پارکنگ ختم کردی گئی، پولیس تعینات

قصور مین ریلوے روڈ دربار بابا بلھے شاہ پر بینکوں کے باہر پارکنگ کی وجہ سے روڈ بند رہتا تھا اب اس جگہ پر سختی سے پارکنگ ختم کروا دی گئی اور پارکنگ کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ ... مزید پڑھیں
قصور میں آٹا کی قلت، عوام فلور ملوں سے لائن لگا کر آٹا لینے پر مجبور

قصور میں آٹا کی قلت، عوام فلور ملوں سے لائن لگا کر آٹا لینے پر مجبور

قصور میں آٹا کے حوالے سے انتظامیہ کے دعوں کی قلعی کھل گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قصور میں آٹا کی کوئی قلت نہیں ہے جبکہ ثبوت کے طور پر حوالے سے یہ تصویر کافی ہے۔ عوام آٹا دکانوں پر نا ملنے ی ... مزید پڑھیں
ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل جاری

ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل جاری

قصور، ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ عرصے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ اس عمل کیل ... مزید پڑھیں
 آصف علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات

آصف علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات

قصور، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کر دیا گیا۔  اسی طرح پتوکی میں اسامہ شارون نیازی کا اسسٹنٹ کمشنر کے تقرر کے طور پر اعلان ہوا ہے۔ باقائدہ نوٹیفیکی ... مزید پڑھیں
مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی

مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی

قصور، تھانہ بی ڈویژن مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں گلی محلوں میں منشیات فروشی کا دھندہ زور پکڑ گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ قصور کے علاقے رکن پورہ میں لیاقت جٹ نامی شخص شراب کی بھٹی لگا کر شر ... مزید پڑھیں
ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے‘ ڈپٹی کمشنر منظر جاوید علی

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے‘ ڈپٹی کمشنر منظر جاوید علی

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت گندم خریداری مہم، پرائس کنٹرول، دفعہ 144پر عملدرآمد،گورنمنٹ ریکوری، کورونا سے نمٹنے اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز انکے ... مزید پڑھیں
مصطفی آباد سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح کو پولیس نے ڈھونڈھ لیا

مصطفی آباد سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح کو پولیس نے ڈھونڈھ لیا

قصور، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح پولیس کی مسلسل محنت کے بعد کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے برآمد کرلی گئی، بیٹی کی باحفاظت واپسی پر والدین نے قصور پولیس کے شکریہ ادا کیا۔ ... مزید پڑھیں
بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دلانا قومی مشن ہے، شہباز شریف

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دلانا قومی مشن ہے، شہباز شریف

قصور، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لیے جتنے بھی وسائل درکار ہوں گے فراہم کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب سینیٹ کےسابق ڈپٹی چیئر مین ملک محمد علی کھائی کی وفات پر ت ... مزید پڑھیں
لاپتہ ہونے والوں بچوں کو پولیس نے ڈھونڈھ کر والدین کے حوالے کردیا

لاپتہ ہونے والوں بچوں کو پولیس نے ڈھونڈھ کر والدین کے حوالے کردیا

قصور، الہ آباد اور مصطفیٰ آباد کے علاقوں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کو پولیس نے ڈھونڈ لیا۔ ایک بچی اور ایک بچہ پولیس نے والدین کے حوالے کردیا۔ والدین نے اس موقع پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پو ... مزید پڑھیں
سینما موڑ پر کپڑے کی دکان پر ڈاکوؤں کی ڈکیتی

سینما موڑ پر کپڑے کی دکان پر ڈاکوؤں کی ڈکیتی

قصور، سینما موڑ نعیم الیکٹرونکس کے ساتھ کپڑے والی دکان (روایت فیبرکس) میں پانچ مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے ڈکیتی کی گئی ہے جس میں انہوں نے 2 لاکھ نقدی لوٹ لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جا ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف ضلع قصور کے عہدیداران کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات

تحریک انصاف ضلع قصور کے عہدیداران کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی اور جنرل سیکرٹری سردار علی جاوید ڈوگر کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریکِ انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلدیاتی ال ... مزید پڑھیں
علی میڈیکل سٹور بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال چوک اسٹیل باغ پر ڈکیتی کی واردات

علی میڈیکل سٹور بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال چوک اسٹیل باغ پر ڈکیتی کی واردات

قصور، علی میڈیکل سٹور بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال چوک اسٹیل باغ پر رات ایک بجے کے قریب ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دو ماسک پہنے ڈاکو ہنڈا 125 پر آئے اور میڈیکل سٹور پر کام والے لڑک ... مزید پڑھیں
زینب الرٹ بل اسمبلی سے منظور ہوکر قانون بن چکا ہے۔ اسد عمر

زینب الرٹ بل اسمبلی سے منظور ہوکر قانون بن چکا ہے۔ اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بچی زینب امین کے والد سے ملاقات کی اس موقع پر زینب کے والد نے غم زینب کے عنوان کے اوپر اپنی سوانح اسد عمر کو پیش کی۔  وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج زینب ال ... مزید پڑھیں
ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید کا تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید کا تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید نے تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او چونیاں سرکل اور ایس ایچ او آلہ آباد نے انہیں گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے دو نومولود بچوں کی با ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now