ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید کا تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید کا تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ
اتوار , 20 ستمبر 2020ء (500) لوگوں نے پڑھا
ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ شاہد جاوید نے تھانہ آلہ آباد ضلع قصور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او چونیاں سرکل اور ایس ایچ او آلہ آباد نے انہیں گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے دو نومولود بچوں کی بازیابی کے لیے کیے گئے اقدامات کے متعلق بریف کیا بعد ازاں بچوں کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں یقین دہانی کروائی کہ مکمل وسائل اور موثر حکمت عملی کو اپناتے ہوئے جلد از جلد ملزمان کو ٹریس کر کے بچوں کو بازیاب کروایا جائے گا۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ملزمان کے بہت قریب ہیں تمام معلومات ہم جلد آپ سے شئیر کریں گے اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن قصور اویس ملک اور ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت ایس پی انوسٹی گیشن قصور اویس ملک بھی موجود تھے۔
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now