میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل قصور کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل قصور کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔
قصور میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے
قصور کے رہائشی محمد وقار یونس قصور کی پہچان بن گئے انہوں نے لاہور میں ایک کارنامہ انجام دیا جس بنا پر انہیں سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے تعریفی اسناد اور انعام و کرام سے نوازا گیا۔ وقار یو ... مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں ضلع قصور کے نامور شاعر انجم عزیز عباس سیرتِ النبی ﷺ کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایک مقابلے میں بطور جج تشریف لائے، ان سے مقامی سماجی شخصیت ممتاز احمد فیروزپوری کی ملاقات ہوئی جوکہ خو ... مزید پڑھیں
تھانہ اے ڈویژن قصور کے زیراہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں تھانے کی عمارت کو خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔ کانفرنس کا انعقاد ایس پی انویسٹی گیشن علی، محمد یعقوب ڈ ... مزید پڑھیں
قصور، پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر ضلع قصور میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیاہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن قصور کے زیر اہتمام گزشتہ روز ضلعی سطح پر طلبہ و طالبات میں ا ... مزید پڑھیں
قصور، زیر نظر خوبصورت تصویر جس میں آپ کو ہر مذہب کے نمائندہ نظر آئیں گے سکھ مذہب کے گوردوارے کے سامنے کی ہے۔ یہ گوردوارہ قصور کے علاقے کنگن پور میں واقع ہے۔ جہاں اب بھی سکھ مذہب کے پیروکار گورد ... مزید پڑھیں
قصور، ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کو پنجاب کے ضلع قصور، میں بطور اللہ وسائی پیدا ہوئیں، وہ امداد علی اور فتح بی بی کے گیارہ بچوں میں سے ایک تھیں۔ گانے اور موسیقی میں ان کی گہری دلچسپی دیکھ کر، ا ... مزید پڑھیں
قصور، چیئر مین ضلعی زکوۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے 8 مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے نومنتخب چیئرمینوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں۔ جن میں محمد حسین ارزانی پور نمبر 1، منظور احمد ارزانی پور نمبر 2، ... مزید پڑھیں
ضلع قصور کا نام قصور شہر کے نام پر رکھا گیا اور یہی قدیم شہر اس ضلع کا صدر مقام بھی ہے، ضلع کا درجہ حاصل کرنے سے پہلے یہ لاہور کی ایک تحصیل تھا ۔ یکم جولائی 1976 ءکو ضلع لاہور سے تحصیل قصور کو علیحدہ ... مزید پڑھیں
قصور، ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کی خصوصی ہدایات کے مطابق قصور کو ماڈل سٹی بنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر میں شجرکاری مہم پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور سٹی ن ... مزید پڑھیں
بلھے شاہ کا اصل نام عبد اللہ شاہ تھا۔ 1680ء میں مغلیہ سلطنت کے عروج میں اوچ گیلانیاں میں پیدا ہو ئے۔ بلھے شاہ ایک پنجابی صوفی شاعر تھے۔ کچھ عرصہ یہاں رہنے کے بعد قصور کے قریب پانڈو میں منتقل ہو گئے۔ ... مزید پڑھیں
قصور، ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کی نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں مہمانان خصوصی سینئر صحافی و اینکر پرسن ز مبشر لقمان، عمران خان و دیگر معزز مہمانان گرامی نے شرکت کی۔ تقریب میں ضل ... مزید پڑھیں
قصور، عثمان اشرف نامی نسٹ یونیورسٹی کا گریجویٹ طالب علم دوسروں کیلئے ایک مثال بن گیا۔ اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کیلئے اس نے پھلوں کا اسٹال لگادیا اس کا کہنا تھا کہ اس سے ایک طرف تو اس کی فیملی کو س ... مزید پڑھیں
قصور، انکشاف ہوا ہے کہ بابا بلھے شاہ کے عرس موقع پر فلمی گانے چلائے گئے اور ان پر رقص ہوتا رہا۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے پوسٹ لگاتے ہوئے تبصرے کئے ہیں کہ یہ بالکل ناجائز اور سراسر اخلاق سے گری ہ ... مزید پڑھیں
قصور، حضرت بابا بلھے شاہ کا تین روزہ عرس آج سے قصور میں شروع ہوگیا۔ عرس کی شروعات بابا بلھے شاہ کے مزار میں 'غسل تقریب' سے ہوا۔ اسی سلسلے میں مذید تقریبات بھی ہوں گی جن میں قران خوانی اور محفل مشا ... مزید پڑھیں
برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس قریب ہے اس حوالے سے قصور پولیس کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں 1200 سے ... مزید پڑھیں