بدھ , 11 نومبر 2020ء
(428) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور عمران کشور کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین کی پولیس اور حفاظت کے متعلق شکایات سننے کا معمول ہے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کر رہے ہیں۔ شہریوں نے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ عمل روزانہ کی بنیاد پر ہونے سے لوگوں کے مسائل میں کافی کمی آئے گی ڈی پی او پولیس کو یہ قدم اسی طرح جاری رکھنا چاہیے۔