![مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر](https://meridharti.pk/img/news/khara-chongi-kasur_0.jpg)
مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر
زیر نظر تصویر مین کھارا چونگی کی ہے جو کہ شہر قصور کا مصروف ترین علاقہ ہے اگر آپ نے لاہور جانا ہو تو یہاں پر موجود سڑک ہی واحد راستہ ہے جو آپ کو لاہور پہنچاتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس سڑک کی خاص اہمیت ... مزید پڑھیں