ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف ضلع قصور کے عہدیداران کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات

تحریک انصاف ضلع قصور کے عہدیداران کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (576) لوگوں نے پڑھا
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی اور جنرل سیکرٹری سردار علی جاوید ڈوگر کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریکِ انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بلدیاتی الیکشن اور ضلع قصور کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر تحریکِ انصاف سنٹرل پنجاب اعجاز احمد چوہدری بھی موجود تھے۔ انہوں نے کارکنوں کو ہدایات کیں کہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کمپین چلائی جائے ان کا مذید کہنا تھا کہ تحریک انصاف عوام کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں بھرپور ریلیف فراہم کرے گی۔   
  • علاقائی مسائل
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now