جمعرات , 24 ستمبر 2020ء
(300) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ عرصے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ اس عمل کیلئے ضلع بھر کیلئے انتظامیہ کی جانب سے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔