ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں

پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں
جمعہ , 13 نومبر 2020ء (475) لوگوں نے پڑھا
قصور، پھولنگر تا ہیڈ بلوکی روڈ کی حالت زار انتہائی دگرگوں ہوچکی ہے سفر کرنے والوں کو آئے روز اس طرح کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس صورتحال میں انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار بخوبی نبھارہی ہے۔ عوام الناس ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں بھی آپ اندازہ لگائیں اس ٹرک والے کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہوگا۔ علاقے کی عوام کی جانب سے بارہا مطالبات کرنے کے باوجود روڈ کی حالت درست کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔ عوام نے ایک بار پھر انتظامیہ سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ روڈ کو درست بنیادوں پر جلد از جلد تعمیر کیا جائے تاکہ مسافروں اور علاقے کے مسائل حل ہوسکیں۔ 
  • انتظامیہ
  • سڑک
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now