اتوار , 04 اکتوبر 2020ء
(423) لوگوں نے پڑھا
قصور میں آٹا کے حوالے سے انتظامیہ کے دعوں کی قلعی کھل گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قصور میں آٹا کی کوئی قلت نہیں ہے جبکہ ثبوت کے طور پر حوالے سے یہ تصویر کافی ہے۔ عوام آٹا دکانوں پر نا ملنے یا مہنگے داموں ملنے پر لائنوں میں لگ کر فلور ملوں سے آٹا لینے پر مجبور ہیں۔