مصطفی آباد سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح کو پولیس نے ڈھونڈھ لیا
مصطفی آباد سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح کو پولیس نے ڈھونڈھ لیا
جمعرات , 30 اپریل 2020ء
(460) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح پولیس کی مسلسل محنت کے بعد کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے برآمد کرلی گئی، بیٹی کی باحفاظت واپسی پر والدین نے قصور پولیس کے شکریہ ادا کیا۔