ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دلانا قومی مشن ہے، شہباز شریف

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دلانا قومی مشن ہے، شہباز شریف
بدھ , 30 مارچ 2016ء (520) لوگوں نے پڑھا
قصور، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لیے جتنے بھی وسائل درکار ہوں گے فراہم کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب سینیٹ کےسابق ڈپٹی چیئر مین ملک محمد علی کھائی کی وفات پر تعزیت کیلئے قصور کے نواحی گاؤں پہنچے، واپسی پر انہوں نے اپنا ہیلی کاپٹر کھیتوں میں اتار ااور مقامی بھٹے پر چھاپا مارا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم دلانا قومی مشن ہے جووالدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں گے انہیں 2 ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے۔
  • سیاست
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now