ہفتہ , 25 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل قصور اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو قصور کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

قصور میں صحت کے بارے میں خبریں

قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

 قصور میں میٹرک کی طالبہ کے ساتھ انوکھا واقعہ رونما ہواجس کے بعد طالبہ کو دیکھنے کیلئے عوام کا رش اہلخانہ کو مبارکباد دینے کیلئے اُمڈ آیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ہم گھر والوں کو اللہ کی طرف ... مزید پڑھیں
ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل جاری

ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل جاری

قصور، ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ عرصے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ اس عمل کیل ... مزید پڑھیں
پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں دو ملزمان گرفتار

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں دو ملزمان گرفتار

قصور، کنگن پور کے علاقے میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عوام و سماجی حلقوں کی جانب سے کاروائی کو سراہا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مط ... مزید پڑھیں
بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج

بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج

قصور، بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف و عملے کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ عملہ نے ہسپتال انتظامیہ اور مالکان کے خلاف نعرے بازی کی اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتا ... مزید پڑھیں
خصوصی پولیو مہم پر اجلاس ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منعقد

خصوصی پولیو مہم پر اجلاس ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منعقد

قصور، ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت خصوصی پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ضلع بھر میں خصوصی پولیو مہم 17 اگست سے شروع ہو کر 20 اگ ... مزید پڑھیں
مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی

مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی

قصور، تھانہ بی ڈویژن مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں گلی محلوں میں منشیات فروشی کا دھندہ زور پکڑ گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ قصور کے علاقے رکن پورہ میں لیاقت جٹ نامی شخص شراب کی بھٹی لگا کر شر ... مزید پڑھیں
پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ کے بھائی محمد نعیم شیخ کی رحلت

پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ کے بھائی محمد نعیم شیخ کی رحلت

پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ، ہیڈ آف ڈرمیٹالوجی ڈیپارٹمنٹ گنگا رام ہسپتال، لاہور کے بڑے بھائی جناب محمد نعیم شیخ رحلت فرماگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر جنازہ گاہ پرانا لاری اڈ،  ... مزید پڑھیں
حوالات میں بند چوری کے مقدمہ کے ملزم نے تیزاب پی لیا

حوالات میں بند چوری کے مقدمہ کے ملزم نے تیزاب پی لیا

قصور تھانہ صدر کی حوالات میں بند چوری کے مقدمہ کے ملزم نے تیزاب پی لیا جس کے بعد ملزم کی حالت غیر ہوگئی۔ ملزم کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم منیر ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس

قصور، ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے دوسرے انتظامی عہدیداران کے ساتھ اجلاس کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ڈینگی، کرونا اور پولیو جیسی مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ جس کے ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر قصور سٹی کی جانب سے مصطفیٰ آباد نہر کے کنارے پودے لگائے گئے

اسسٹنٹ کمشنر قصور سٹی کی جانب سے مصطفیٰ آباد نہر کے کنارے پودے لگائے گئے

قصور، ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کی خصوصی ہدایات کے مطابق قصور کو ماڈل سٹی بنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ضلع بھر میں شجرکاری مہم پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور سٹی ن ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر

گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر

قصور، گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر کی طرح قصور میں بھی محدود پیمانے پر تعلیمی اداروں کھل گئے ہیں۔ جن م ... مزید پڑھیں
البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری

البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری

البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری ہیں۔ طلباءوطالبات فارم داخل کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ  البراق انسٹیٹیوٹ پنجاب میڈیکل فکیلٹی لاہور اور پنجاب فارمیسی کونسل سے ... مزید پڑھیں
قصور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

قصور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

قصور، قصور پولیس کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ضلع قصور میں گورنمنٹ کی جانب سے 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔ انہوں نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ پولیو ٹیموں کے ساتھ خو ... مزید پڑھیں
پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ مصطفی آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، تازہ کاروائی میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش عمران اور علی رضا گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے تین کلوگرام افیون اور 2600 ... مزید پڑھیں
اظہر کالونی بستی لال شاہ کی سڑکیں گندگی کے ڈھیر کی نظر، انتظامیہ غائب

اظہر کالونی بستی لال شاہ کی سڑکیں گندگی کے ڈھیر کی نظر، انتظامیہ غائب

قصور، اظہر کالونی بستی لال شاہ گندگی کی ڈھیر کی نظر ہوگیا جو کچھ تھوڑی بہت صفائی پہلے ہوتی تھی وہ بھی ابھی مکمل طور پر ختم ہوکر رہ گئی۔ اس سلسلے میں ایک شہری ایڈوکیٹ صداقت علی چوہدری نے ڈپٹی کمشن ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا

قصور، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا، والدین غم سے نڈھال ہیں۔ بچہ 15 سال بعد پیدا ہونے والا اپنے والدین کا اکلوتا بچہ تھا۔ بچہ کے والد تفصیل بتاتے ہوئے آبدیدہ ... مزید پڑھیں
 تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی، 3 منشیات فروشوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی، 3 منشیات فروشوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

قصور میں تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تازہ کاروائی میں ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی سٹی ڈاکٹر عبدلحنان کی ز ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ایک دن کے بچہ غائب ہونے کا معاملہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ایک دن کے بچہ غائب ہونے کا معاملہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور سے بچہ غائب ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے کی عمر ایک دن ہے۔ بچہ ہسپتال کے گائنی وارڈ سے اغواہ ہوا متاثرہ خاندان کا کہنا تھا کہ بچہ کو حفاظتی ٹیکہ لگانے کے بہا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now