ہفتہ , 25 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
قصور تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

قصور بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء

قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء

قصور میں گزشتہ روز 2 خواتین کا اغواء کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چوہا جھرمٹ کے نزدیک مبینہ طور پر ملزمان ندیم، نعیم وغیرہ نے رہائشی عبدالغنی کی بیوی کو اغواء کیا۔ دوسرے واقعے میں منڈی ... مزید پڑھیں
ہیڈ کلرک نے نادرا آفس میں والدین کی پریشانی سے نجات کیلئے کیمپ لگا لیا

ہیڈ کلرک نے نادرا آفس میں والدین کی پریشانی سے نجات کیلئے کیمپ لگا لیا

حکومت و انتطامیہ کے کام بھی بہت نرالے ہوتے ہیں کبھی ہوتے ہی نہیں کبھی ہونے کو آتے ہیں تو عوام بھی پریشان ہوجاتی ہے۔ موجودہ معاملہ میں پھولنگر میں حکومت کی جانب سے جن طلبہ و طالبات کے ب فارم نہ ... مزید پڑھیں
پولیس کانسٹیبل کی شادی میں ہوائی فائرگ، بچی جاں بحق

پولیس کانسٹیبل کی شادی میں ہوائی فائرگ، بچی جاں بحق

قصور، شادی کی تقریب میں دلخراش واقعے میں ہوائی فائرنگ سے 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے نواحی گاؤں تارا گڑھ میں پولیس کانسٹیبل حسنین کی شادی کی تقریب م ... مزید پڑھیں
رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

رضاکارٹریفک اہلکار صابر حسین کھوکھر مالی مشکلات کا شکار

قصور، کئی سالوں سے بے لوث ڈیوٹی سرانجام دینے والا صابر حسین کھوکھر حکومتی توجہ کا منتظر، دن رات، للیانی اڈا چوک میں ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے والا عظیم انسان مالی مشکلات کا شکار ہے۔ صابر حسین ... مزید پڑھیں
ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ کی والدہ کا انتقال پرملال

ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ کی والدہ کا انتقال پرملال

سابق ایم این اے قصور شیخ وسیم اختر کی بیوی اور میاں سعد وسیم شیخ موجودہ ایم این اے قصور کی والدہ اللہ کی رضا سے وفات پاگئی ہیں۔ نماز جنازہ گزشتہ روز بروز جمرات صبح بلدیہ چوک عید گاہ میں ادا کیا گی ... مزید پڑھیں
قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

قصور میں رونما ہوا لڑکی کے لڑکا بننے کا انوکھا واقعہ

 قصور میں میٹرک کی طالبہ کے ساتھ انوکھا واقعہ رونما ہواجس کے بعد طالبہ کو دیکھنے کیلئے عوام کا رش اہلخانہ کو مبارکباد دینے کیلئے اُمڈ آیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ہم گھر والوں کو اللہ کی طرف ... مزید پڑھیں
نوجوان نے پٹرول خرید کر خودسوزی کرلی

نوجوان نے پٹرول خرید کر خودسوزی کرلی

قصور، بھلو سٹاپ کے نزدیک نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی، نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں فیروز پور روڈ پر واقع بھلو سٹاپ کے قریب 8 بجے کے ق ... مزید پڑھیں
حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئے آنے والا بچہ پولیس نے ڈھونڈھ لیا

حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئے آنے والا بچہ پولیس نے ڈھونڈھ لیا

قصور، وہاڑی سے حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار میں حاضری کے لئیے آنے والی فیملی کا لاپتہ ہونے والا کمسن بچہ پولیس نے ڈھونڈ کر ورثا کے حوالے کردیا۔ ہفتہ کے روز سہہ پہر 4 بجے کے قریب وہاڑی سے آئی فیملی کا ... مزید پڑھیں
قصور کی چاروں تحصیلوں میں سہولت بازار قائم

قصور کی چاروں تحصیلوں میں سہولت بازار قائم

ضلع قصور میں لوگوں کی سہولت کیلئے پورے ضلع بشمول تمام تحصیلوں میں سہولت بازار قائم کرلئے ہیں جہاں پر سستے داموں پھل، سبزیاں، دالیں، آٹا، چینی، چکن، گوشت اور دیگر اشیائے خوردونوش دستیاب ہوں گی ... مزید پڑھیں
مسجد خادم آباد کے امام حافظ محمد شفیع کا منفرد اعزاز

مسجد خادم آباد کے امام حافظ محمد شفیع کا منفرد اعزاز

قصور، نظر آنے والے بزرگ حافظ محمد شفیع صاحب مدینہ مسجد خادم آباد کھارا روڑ قصور کے امام ہیں ان کا یہ انفرادی ااعزاز ہے کہ انہوں نے فرض نمازوں میں قرات کرتے ہوئے 100 قرآن پاک مکمل کیے ہیں۔ محترم شف ... مزید پڑھیں
سہاری روڈ میں کمسن بچیوں کے ورثاہ کی تلاش

سہاری روڈ میں کمسن بچیوں کے ورثاہ کی تلاش

قصور،سہارہ روڈ میں دو کمسن بچیوں کے ورثا کی تلاش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بچیاں سہاری روڈ کے قریب بائی پاس کے قریب روڈ پر گاڑیوں کے قریب موجود تھیں۔ بچیوں کی عمریں 3 سال  کے ... مزید پڑھیں
محمد اسلم عابد صاحب پرنسپل گورنمنٹ قائد اعظم اکیڈمی کا انتقال پرملال

محمد اسلم عابد صاحب پرنسپل گورنمنٹ قائد اعظم اکیڈمی کا انتقال پرملال

محمد اسلم عابد صاحب پرنسپل گورنمنٹ قائد اعظم اکیڈمی آف ٹیچر ٹریننگ کالج قصور سابقہ ٹیچر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کنگن پور اللہ، سابقہ پرنسپل اکیڈمی قصور، رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم ک ... مزید پڑھیں
سکھ مذہب کا کنگن پور کا قدیم گوردوارہ مذہبی ہم آہنگی کا نشان

سکھ مذہب کا کنگن پور کا قدیم گوردوارہ مذہبی ہم آہنگی کا نشان

قصور، زیر نظر خوبصورت تصویر جس میں آپ کو ہر مذہب کے نمائندہ نظر آئیں گے سکھ مذہب کے گوردوارے کے سامنے کی ہے۔ یہ گوردوارہ قصور کے علاقے کنگن پور میں واقع ہے۔ جہاں اب بھی سکھ مذہب کے پیروکار گورد ... مزید پڑھیں
قصور میں آٹا کی قلت، عوام فلور ملوں سے لائن لگا کر آٹا لینے پر مجبور

قصور میں آٹا کی قلت، عوام فلور ملوں سے لائن لگا کر آٹا لینے پر مجبور

قصور میں آٹا کے حوالے سے انتظامیہ کے دعوں کی قلعی کھل گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قصور میں آٹا کی کوئی قلت نہیں ہے جبکہ ثبوت کے طور پر حوالے سے یہ تصویر کافی ہے۔ عوام آٹا دکانوں پر نا ملنے ی ... مزید پڑھیں
برادرز شوگرز مل کے مالکان کی جانب سے کسانوں کی رقم ادا نہیں کی جاسکی

برادرز شوگرز مل کے مالکان کی جانب سے کسانوں کی رقم ادا نہیں کی جاسکی

قصور، برادرز شوگر ملز چونیاں ضلع قصور کے مالکان گزشتہ سات سالوں سے غریب کسانوں کے دو ارب روپے ہڑپ کر رکھے ھیں اور کسان اپنی ہی محنت کی قیمت لینے کے لیے قرضے لے کر کورٹ کچہریوں کے چکر کاٹ رھیں ھیں۔ ... مزید پڑھیں
پیزا پورٹل قصور والوں کی خصوصی پیشکش

پیزا پورٹل قصور والوں کی خصوصی پیشکش

قصور، پیزا پورٹل قصور والوں نے خاص اُفر کی ہے جس میں لوگ تصویر نما ٹوکن دکھا کر 20 فیصد تک رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔ پیزا پورٹل قصور کی یہ خوش آئیند افر ہے جس سے لوگ کافی فائدہ حاصل کریں گے۔   &nbs ... مزید پڑھیں
منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کا دورہ قصور

منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کا دورہ قصور

قصور، منسٹر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق کی شہر قصور آمد ہوئی۔ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے سپیشل چائلڈ سکول آف ایجوکیشن قصور ک ... مزید پڑھیں
سردار پرویز احمد ڈوگر صدر ساہیول بورڈ کی والدہ محترمہ کا انتقال پرملال

سردار پرویز احمد ڈوگر صدر ساہیول بورڈ کی والدہ محترمہ کا انتقال پرملال

قصور، سردار محمد سرور ڈوگر نجابت ضلع قصور اور سردار پرویز احمد ڈوگر صدر ساہیول بورڈ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اہل علاقہ نے شدت غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی ... مزید پڑھیں
رانا وکیل کے بڑے بھائی  رانا اختر  رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

رانا وکیل کے بڑے بھائی رانا اختر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

قصور، رانا فرمان سابقہ چئیرمین روسہ  کے تایا اور رانا وکیل کے بڑے بھائی  رانا اختر  رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا خاندان علاقے میں معزز گردانا جاتا ہے۔ اہل علاقہ کی جانب سے تعزی ... مزید پڑھیں
 شادی ہالوں کے مالکان کی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قصور آصف علی کھوکھر سے ملاقات

شادی ہالوں کے مالکان کی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قصور آصف علی کھوکھر سے ملاقات

قصور، تمام شادی ہالوں کے مالکان نے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران قصور آصف علی کھوکھر کے ساتھ مشاورتی میٹنگ کی جہاں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا آنے والے دنوں میں مختلف معاملات میں ساتھ چلنے ک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now