ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریلوے روڈ پر بینکوں کے باہر پارکنگ ختم کردی گئی، پولیس تعینات

ریلوے روڈ پر بینکوں کے باہر پارکنگ ختم کردی گئی، پولیس تعینات
جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء (308) لوگوں نے پڑھا
قصور مین ریلوے روڈ دربار بابا بلھے شاہ پر بینکوں کے باہر پارکنگ کی وجہ سے روڈ بند رہتا تھا اب اس جگہ پر سختی سے پارکنگ ختم کروا دی گئی اور پارکنگ کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ انتظامیہ نے اس حوالے  سے قدم اُٹھایا ہے۔ انتظامیہ کے اس قدم کو جہاں کچھ لوگ سراہ رہے ہیں کہ اس سے روڈ پر رش کم ہوگا اور آمدورفت آسانی سے ہوسکے گی وہیں کچھ لوگوں کا کہنا تھا بینکوں کو شفٹ کرنا چاہیے تھا بجائے اس کے کہ پارکنگ ختم کرتے لوگوں کو بینکوں سے بھاری رقم لے کر ہاتھوں میں لیجانے سے بھی خطرات لاحق ہوسکتے ہیں انتظامیہ کو اس حوالے سے بھی سوچنا چاہیے۔ 
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now