ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی

مبینہ طور پر پولیس سرپرستی میں شراب فروشی
اتوار , 26 جولائی 2020ء (320) لوگوں نے پڑھا
قصور، تھانہ بی ڈویژن مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں گلی محلوں میں منشیات فروشی کا دھندہ زور پکڑ گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ قصور کے علاقے رکن پورہ میں لیاقت جٹ نامی شخص شراب کی بھٹی لگا کر شر عام شراب فروخت کررہا ہے جبکہ پولیس کو علم ہونے باوجود پولیس کارروائی نہیں کر رہی۔ لوگوں کا مذید کہنا تھا کہ مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں لیاقت جٹ شراب کی بٹھی لگا کر سر عام شراب دیدہ دلیری کے ساتھ فروخت کر رہا ہے جسکی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے۔ اہل علاقہ نے ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروشی اور شراب فروخت کا دھندا بند کروایا جائے او ر لیاقت جٹ کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now