بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(326) لوگوں نے پڑھا
قصور، الہ آباد اور مصطفیٰ آباد کے علاقوں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کو پولیس نے ڈھونڈ لیا۔ ایک بچی اور ایک بچہ پولیس نے والدین کے حوالے کردیا۔ والدین نے اس موقع پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا انہوں نے ڈی پی قصور زاہد مروت کی کوششوں کو بھی سراہا۔