جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر

مین کھارا چونگی سڑک حکام و انتظامیہ سے درستگی کی منتظر
بدھ , 23 دسمبر 2020ء (441) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر مین کھارا چونگی کی ہے جو کہ شہر قصور کا مصروف ترین علاقہ ہے اگر آپ نے لاہور جانا ہو تو یہاں پر موجود سڑک ہی واحد راستہ ہے جو آپ کو لاہور پہنچاتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس سڑک کی خاص اہمیت ہے مگر شہر قصور کی بدقسمتی ہے کہ زمانے بدلے حکومتیں بدلیں نہیں بدلی تو اس سڑک کی حالت نہیں بدلی یہ سڑک سنگل ٹریک پر مشتمل ہے جوکہ یہاں کی ٹریفک کے لحاظ سے ناموزوں ہے۔ یہاں کی عوام کا بھی ظرف بھی بہت بڑا گردانا جاتا ہے۔ اگر قصور میں حادثات کا حساب لگایا جائے تو یہی سڑک سرفہرست نظر آتی ہے جہاں پر لوگوں کے ساتھ حادثات ہوتے ہیں اور انہیں اپنی جان و مال کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ حکومت و انتظامیہ کو اس اہم سڑک کی درستگی کیلئے اقدامات کرنے چاہیں تاکہ لوگوں کو سفر کے حوالے سے سہولیات میسر آئیں اور انہیں کسی قسم کا نقصان بھی نا ہو۔
  • مین کھارا چونگی
  • انتظامیہ
  • سڑک
  • سفر
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now