بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(378) لوگوں نے پڑھا
قصور، سینما موڑ نعیم الیکٹرونکس کے ساتھ کپڑے والی دکان (روایت فیبرکس) میں پانچ مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے ڈکیتی کی گئی ہے جس میں انہوں نے 2 لاکھ نقدی لوٹ لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔