جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج

بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج
ہفتہ , 26 ستمبر 2020ء (480) لوگوں نے پڑھا
قصور، بھٹی ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف و عملے کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ عملہ نے ہسپتال انتظامیہ اور مالکان کے خلاف نعرے بازی کی اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال مالکان کے ناروا سلوک، واجبات کی عدم ادائیگی، سہولیات نہ ملنے اور تنخواہوں میں کٹوتی ڈیوٹی ٹائم میں زیادتی کے خلاف ڈاکٹرز اور نرس سراپا احتجاج بن گئے۔ احتجاج کہ دوران کسی بھی شخص کو ہسپتال کہ اندر یا باہر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ بعد ازاں پولیس کی بھاری نفری صورت حال کو کنٹرول کرنے موقع پر پہنچ گئی پولیس اور ڈاکٹر کہ درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے پولیس اور عملے میں تلخ کلامی کے واقعات بھی ہوئے۔ احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مطالبات نہ ماننے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔  
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now