اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (309) لوگوں نے پڑھا
تھانہ مصطفی آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، تازہ کاروائی میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش عمران اور علی رضا گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے تین کلوگرام افیون اور 2600 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کاروائی کی جارہی ہیں۔
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now