جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں دو ملزمان گرفتار

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں دو ملزمان گرفتار
منگل , 29 ستمبر 2020ء (310) لوگوں نے پڑھا
قصور، کنگن پور کے علاقے میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عوام و سماجی حلقوں کی جانب سے کاروائی کو سراہا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کنگن پور ایس ایچ او نصراللہ بھٹی کی زیر نگرانی میں ایس آئی سید افتخار بخاری نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن سے 50 لیٹر شراب برامد کی گئی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ ایس آئی سید افتخار بخاری کا کہنا تھا کہ منشیات ایک لعنت ہے معاشرتی ناسور ہے جس کے خاتمہ کے لئے کمر بستہ رہیں گے۔  
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now