ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

قصور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا
پیر , 21 ستمبر 2020ء (430) لوگوں نے پڑھا
قصور، قصور پولیس کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ضلع قصور میں گورنمنٹ کی جانب سے 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔ انہوں نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ پولیو ٹیموں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور بچوں کو پولیو قطرے پلانے کے حوالے سے ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ والدین اپنی نگرانی میں بچوں کو پولیو قطرے پلوائیں۔ قصور پولیس کی جانب سے پولیس ٹیموں کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ 
  • اسکول
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now