ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ کے بھائی محمد نعیم شیخ کی رحلت

پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ کے بھائی محمد نعیم شیخ کی رحلت
جمعرات , 27 اگست 2020ء (352) لوگوں نے پڑھا
پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ، ہیڈ آف ڈرمیٹالوجی ڈیپارٹمنٹ گنگا رام ہسپتال، لاہور کے بڑے بھائی جناب محمد نعیم شیخ رحلت فرماگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر جنازہ گاہ پرانا لاری اڈ،  با،لمقابل جامعہ مسجد البقیع، قصور میں ادا کی جائے گی۔ علاقہ مکینوں سے شرکت کی التماس ہے۔ 
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now