ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری

البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری
پیر , 21 ستمبر 2020ء (1178) لوگوں نے پڑھا
البراق انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز قصور میں داخلے جاری ہیں۔ طلباءوطالبات فارم داخل کرسکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ  البراق انسٹیٹیوٹ پنجاب میڈیکل فکیلٹی لاہور اور پنجاب فارمیسی کونسل سے منظور شدہ ضلع قصور کا پہلا اور واحد ادارہ ہے۔ محدود نشستوں پر پیرامیڈیکل اور فارمیسی کورسز میں داخلہ جات جاری ہیں۔ انتظامیہ کا مذید کہنا تھا کہ ہمارا کم سے کم عرصے کا تعلیمی پروگرام کے ذریعے سے طلبہ و طالبات کیلئے جلد عملی زندگی میں شامل ہوکر ملک و قوم کی خدمت کیساتھ اپنی معاشیات پر بھی بخوبی کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔ایڈریس:مین رائیونڈ روڈ،بلمقابل ٹیکنیکل کالج۔قصور۔رابطہ نمبر۔یاسر منیر رامے.03006975201
  • تعلیم
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Nabeel 4 years ago
Buhat acha

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now