ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس
اتوار , 20 ستمبر 2020ء (312) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے دوسرے انتظامی عہدیداران کے ساتھ اجلاس کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ڈینگی، کرونا اور پولیو جیسی مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ جس کے لئے ضلعی انتظامیہ ہر وقت متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی رات گئے تک انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ انہوں نے شرکا پر زور دیا کہ ڈینگی کے انسداد میں کسی بھی قسم کی کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ علاقوں کی صفائی ستھرائی کی بروقت مانیٹرنگ کی جائے۔ صفائی کا انتظام متواتر رکھا جائے۔
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now