ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر

گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر
اتوار , 20 ستمبر 2020ء (557) لوگوں نے پڑھا
قصور، گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور میں کرونا ایس او پیز کے مطابق کلاس کا منظر آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر کی طرح قصور میں بھی محدود پیمانے پر تعلیمی اداروں کھل گئے ہیں۔ جن میں  ایس او پیز کی ساتھ کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے۔ حکومت  کی طرف سے سختی سے ایس او پیز کی پابندی کی یقین دہانی کروانے کی ہدایات کی گئی ہے ساتھ ساتھ انتباہ کیا گیا ہے اگر کوئی تعلیمی ادارہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔ 
  • اسکول
  • صحت
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now