اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (342) لوگوں نے پڑھا
قصور، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے اغوا ہونے نوزائیدہ بچہ بازیاب نہ ہوسکا، والدین غم سے نڈھال ہیں۔ بچہ 15 سال بعد پیدا ہونے والا اپنے والدین کا اکلوتا بچہ تھا۔ بچہ کے والد تفصیل بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ مبینہ طور پر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کی بدولت 31اگست سے لیبر روم سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب نا ہو سکا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آچکی ہے جس میں ایک عورت کو بچہ اُٹھاتے ہوئے ہسپتال سے باہر جاتے دیکھا گیا تھا۔ میڈیا کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بچہ کے والد نے اعلی حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ بچہ کو بازیاب کرایا جائے بصورت دیگر وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔ 
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now