جمعرات , 12 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل چُونياں اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

چُونياں میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

چور گھر سے آٹا اور گھی سمیت دیگر چیزیں لیکر فرار

چور گھر سے آٹا اور گھی سمیت دیگر چیزیں لیکر فرار

قصور : ملک میں شدید منگائی اور بے ورزگاری کی وجہ سے گھروں سے کھانے پینے کی ایشاء بھی چوری ہونے لگی - مدعی رحمت علی کے مطابق وہ محنت مزدوری کرتا ہے، اہل خانہ کے ساتھ شادی پرگیا ہوا تھا کہ رات کی تار ... مزید پڑھیں
دو بس اڈوں کے گروپس میں تصادم، مخالفین ڈنڈوں سے برس پڑے

دو بس اڈوں کے گروپس میں تصادم، مخالفین ڈنڈوں سے برس پڑے

آلہ آباد میں دو بس اڈوں کے مالکان کے گروپس کے درمیان گزشتہ روز خوفناک تصادم ہوا جس میں مخالفین نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں کی کاری ضربیں لگائیں اس دوران ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کی گئی۔ تصادم کے دوران ... مزید پڑھیں
الہ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد و زیادتی، پولیس کاروائی سے گریزاں

الہ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد و زیادتی، پولیس کاروائی سے گریزاں

الہ آباد میں ظلم و زیادتی کی انتہا کردی گئی جہاں خواجہ سرا کو اغواء کرکے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ خواجہ سرا سوہانہ کا کہنا تھا کہ بااثر ملزمان نے اسے اغواء کیا اور تین دن تک تشدد کے س ... مزید پڑھیں
دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکر اسلحہ کے ساتھ وڈیو بناتے گرفتار

دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکر اسلحہ کے ساتھ وڈیو بناتے گرفتار

چونیاں، تھانہ سٹی کی حدود میں دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکرز پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلحہ کے ساتھ وڈیو بنانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مخبر نے اطلاع دی کہ ... مزید پڑھیں
بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار

بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار

چونیاں میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ایس ایچ او آلہ آباد نے کہا کہ ڈی پی او قصور عمران کشور کی ہدایت پر آلہ آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی گینگ خا ... مزید پڑھیں
نوسربازوں کے گروہ کا کارندہ پکڑلیا گیا

نوسربازوں کے گروہ کا کارندہ پکڑلیا گیا

چونیاں، نوسربازوں کے گروہ کے کارندہ کو پکڑلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں میں رقم جمع کروانے اور نکالنے آنے والوں کو دھوکے سے لوٹنے والے گروہ کا ایک کارندہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ عوام نے پکڑے ج ... مزید پڑھیں
پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

چونیاں کے علاقے پھول نگر میں گزشتہ روز انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں پر ظلم کی داستان رقم کردی گئی۔ سنگدل باپ نے روٹھی بیوی کے نا ماننے پر اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹار ... مزید پڑھیں
کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

چونیاں کے نواحی علاقے میاں والا گھاٹ میں ایک بچے کے ساتھ ظلم کا واقعہ پیش آیا معصوم بچے کو زنجیروں سے باندھ لیا گیا اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ باندھنے والا ایک کبوتر باز جس کا نام عبد الغف ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

چونیاں، افسوسناک واقعہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ سٹی چونیاں کی حدود ڈھوس گاؤں کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ ... مزید پڑھیں
عمران کشور آج 11 بجے سے ڈی ایس پی آفس چونیاں  میں کھلی کچہری لگائیں گے

عمران کشور آج 11 بجے سے ڈی ایس پی آفس چونیاں میں کھلی کچہری لگائیں گے

ڈی پی او قصور عمران کشور آج بروز بدھ ڈی ایس پی آفس چونیاں میں بوقت 11 بجے کھلی کچہری لگائیں گے، شہریوں کے پولیس کے متعلق مسائل سنیں گے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے۔ عوام الناس ... مزید پڑھیں
بقاپور کھمبے میں مبینہ طور بیوہ  خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی

بقاپور کھمبے میں مبینہ طور بیوہ خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی

تحصیل چونیاں ضلع قصور تھانہ منڈی کنگن پور کے نواحی گاؤں بقاپور کھمبے میں مبینہ طور پر جاوید اقبال ولد عبد الخالق قوم آرائیں نے ظلم کی انتہا کردی بیوہ خاتون زوجہ غلام محمد مرحوم قوم جٹ آسیہ بی بی ... مزید پڑھیں
چونیاں میں چائیلڈ لیبر کی خلاف ورزیاں جاری

چونیاں میں چائیلڈ لیبر کی خلاف ورزیاں جاری

چونیاں میں چائیلڈ لیبر کے قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے، علاقے کی عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب سے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے، مختلف علاقوں میں بھٹوں، منی فیکٹریوں، ... مزید پڑھیں
چونیاں میں بھی فرانس اور گستاخانہ خاکوں کیخلاف ریلی

چونیاں میں بھی فرانس اور گستاخانہ خاکوں کیخلاف ریلی

ملک بر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف اختجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چونیاں میں بھی اسی حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں علماء سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء کے ہاتھوں میں بینرز اُٹھائے ... مزید پڑھیں
سرکاری زمین واگزا کرانے کے بعد دوبارہ قبضہ مافیا کے قبضے میں

سرکاری زمین واگزا کرانے کے بعد دوبارہ قبضہ مافیا کے قبضے میں

چونیاں کے گردونواح میں لاکھوں روپے خرچ کرکے سرکاری زمین واہ گزار کروانے کے بعد دوبارہ تحصیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے قبضہ مافیاء قبضہ جمانے لگا، سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمین پر بااثر زمینداروں نے ب ... مزید پڑھیں
خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

چونیاں، الہ آباد  تھانہ میں سائل علی اکبر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ اس کی ہمشیرہ کو اس کے بہنوئی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سائل نے اپنے بہنوئی پر جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی زخمی بہن نے ب ... مزید پڑھیں
الصداقت بازار حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے مجرم گرفتار

الصداقت بازار حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے مجرم گرفتار

چونیاں، الہ آباد محلہ الصداقت بازار میں حاجی محمد اشرف کے گھر میں ڈکیتی کرتے ہوئے ایک ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ مالک مکان حاجی محمد اشرف گھر میں نہیں تھا آج صبح گھر آیا تو دیکھا کہ تالے ... مزید پڑھیں
10 ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹتے رہے، پولیس غائب

10 ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹتے رہے، پولیس غائب

چونیاں، تھانہ چھانگا مانگا کی حدود میں ڈاکو راج قائم ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عام شاہراہ پر 10 کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے کی کاروائی میں مصروف رہے۔ ایک شہری اویس کا کہنا تھا کہ اس سے ... مزید پڑھیں
ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی کاروائیاں، کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف

ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی کاروائیاں، کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف

چونیاں، اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی چونیاں شہر میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس موقع پر کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف کیا گیاجبکہ مجرمان پر ہزاروں روپوں کا جرمانہ بھی ... مزید پڑھیں
سیمنٹ کی مصنوعی قلت، نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سیمنٹ کی مصنوعی قلت، نرخوں میں اضافہ ہوگیا

چونیاں، تحصیل بھر چونیاں چھانگا مانگا، الہ آباد، کنگن پور، تلونڈی، ارزانی پور، میانوالہ گھاٹ، دربار شیخ علم دین و دیگر گردو نواح میں سیمنٹ نایاب ہوگیا۔ مبینہ طور پر سیمنٹ ڈیلروں اور دکاندارو ... مزید پڑھیں
مسیحی نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار کرلئے گئے

مسیحی نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار کرلئے گئے

قصور میں پولیس نے چونیاں میں قتل ہونے والے عیسائی لڑکے کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چونیاں میں عیسائی لڑکے کے قتل کے خوفناک واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ق ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now