اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الہ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد و زیادتی، پولیس کاروائی سے گریزاں

الہ آباد میں خواجہ سرا پر تشدد و زیادتی، پولیس کاروائی سے گریزاں
جمعرات , 24 دسمبر 2020ء (874) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد میں ظلم و زیادتی کی انتہا کردی گئی جہاں خواجہ سرا کو اغواء کرکے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ خواجہ سرا سوہانہ کا کہنا تھا کہ بااثر ملزمان نے اسے اغواء کیا اور تین دن تک تشدد کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے۔ ظلم و زیادتی کے بعد واقعہ کی وڈیو بھی ملزمان کی جانب سے وائرل کردی گئی۔ خواجہ سرا نے اعلٰی حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے گریزاں ہے۔ معززین علاقہ نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
  • اذیت
  • پولیس
  • گھریلو تشدد
  • جرم
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Ghulam Rasool 4 years ago
کوئی انتہائی گھٹیا لوگ ہیں ایسا کرنے والے

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now