ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قصور کی زیر نگرانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے 3 ٹرک روانہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قصورسیدہ
تہنیت بخاری کی زیر نگرانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے3ٹرک
امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرقصورمحمدارشدبھٹی کی ہدایت اور ایڈیشنل ... مزید پڑھیں