جمعرات , 12 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
چُونياں تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

چُونياں بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکر اسلحہ کے ساتھ وڈیو بناتے گرفتار

دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکر اسلحہ کے ساتھ وڈیو بناتے گرفتار

چونیاں، تھانہ سٹی کی حدود میں دربار المصطفٰی پر دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکرز پر الزام ہے کہ انہوں نے اسلحہ کے ساتھ وڈیو بنانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مخبر نے اطلاع دی کہ ... مزید پڑھیں
چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے

چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے

چونیاں، علاقے چھانگا مانگا کی معروف سماجی شخصیت نذیر احمد خان ساقی برضائے الہی انتقال کرگئے۔ مرحوم نذیر احمد سماجی ادارے خدمت کمیٹی کے سابق چیئر مین بھی رہے وہ انتہائی مخلص، شریف، بااخلاق اور ... مزید پڑھیں
عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ

عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ

تحصیل چونیاں کے نواحی علاقے گہلن کی بزرگ خاتون کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کو لوح قرآن اور جائے نماز کا تحفہ دیا گیا۔ انہیں یہ تحفہ ان کا علاقے گہلن میں ناجائز تجاوزات ختم کرواکر پبلک پارک ... مزید پڑھیں
پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

چونیاں کے علاقے پھول نگر میں گزشتہ روز انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں پر ظلم کی داستان رقم کردی گئی۔ سنگدل باپ نے روٹھی بیوی کے نا ماننے پر اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹار ... مزید پڑھیں
کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

چونیاں کے نواحی علاقے میاں والا گھاٹ میں ایک بچے کے ساتھ ظلم کا واقعہ پیش آیا معصوم بچے کو زنجیروں سے باندھ لیا گیا اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ باندھنے والا ایک کبوتر باز جس کا نام عبد الغف ... مزید پڑھیں
فیملی کا قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

فیملی کا قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

چونیاں کے نواحی گاؤں لہنا سنگھ والا میں ایک عیسائی خاندان کے 5 افراد نے اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل کیا۔ عیسائی  خاندان کے 5 افراد نے مدینہ مسجد میں جاکر اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے والی فی ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

چونیاں، افسوسناک واقعہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ سٹی چونیاں کی حدود ڈھوس گاؤں کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ ... مزید پڑھیں
چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ

چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ

چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ عبور کرلیا گیا ہے۔ علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے تقریب میں بھر پور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور و معروف میڈیک ... مزید پڑھیں
سدھا ہٹھاڑ کے پرائمری سکول کے گیٹ سے متصل کچرے کا ڈھیر

سدھا ہٹھاڑ کے پرائمری سکول کے گیٹ سے متصل کچرے کا ڈھیر

تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں سدھا ہٹھاڑ کے پرائمری اسکول کے گیٹ اور چار دیواری سے متصل اس گندگی کی ڈھیر سے بچوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ چھوٹے بچوں کی صحت کی مسائل ویسے بھی بہت ہوتے ہیں اوپر سے ک ... مزید پڑھیں
تلونڈی سوئی گیس ہسپتال نادرا کا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام دربدر

تلونڈی سوئی گیس ہسپتال نادرا کا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام دربدر

چونیاں، تلونڈی میں سوئی گیس، ہسپتال نہ نادرا کا دفتر، عوام دربدر ہونے پر مجبور ہیں۔ ہزاروں کی آبادی پر مشتمل علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ شہریوں کو کھڈیاں، الہ آباد، چونیاں اور قصور کا رخ ... مزید پڑھیں
ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کو اسسٹنٹ کمشنر کا خراج تحسین

ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کو اسسٹنٹ کمشنر کا خراج تحسین

اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل چونیاں سے ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایمانداری اور نیک نیتی سے سروس پیریڈ مکمل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کا حاجی الطاف کو ... مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی من پسند افراد کو دی جانے لگی

یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی من پسند افراد کو دی جانے لگی

چونیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز ڈاکخانہ بازار چونیاں والوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے تعلق کے لوگوں کو چینی دی جانے لگی جبکہ عام شہریوں کیلئے چینی یوٹیلیٹی اسٹورز پر نایاب ہوگئی۔ کچھ شہر ... مزید پڑھیں
محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پاگئے ہیں

محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پاگئے ہیں

چونیاں، محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم محمد مشتاق احمد اور حاجی مختار بھولا اور محمد اشفاق عرف شاکر کے بھائی تھے۔ نماز جنازہ 12 بجے دن بجے غلہ منڈی والے جنازہ گاہ میں ... مزید پڑھیں
خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

خاتون پر شوہر کی جانب سے مبینہ گھریلو تشدد

چونیاں، الہ آباد  تھانہ میں سائل علی اکبر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ اس کی ہمشیرہ کو اس کے بہنوئی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سائل نے اپنے بہنوئی پر جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی زخمی بہن نے ب ... مزید پڑھیں
عظیم روحانی شخصیت حضرت بابا ولی محمد کا 85 ویں عرس جاری

عظیم روحانی شخصیت حضرت بابا ولی محمد کا 85 ویں عرس جاری

چونیاں، چونیاں کے نواحی علاقے رسول پور پولیکے میں برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت حضرت بابا ولی محمد سرکار قادری نوشاہی کے 85 ویں عرس مبارک کی تقریبات جاری ہیں۔ اسیسلسلے میں گزشتہ روز نماز ... مزید پڑھیں
چارا کاٹتے ہوئے کاشتکار کی انگلیاں کٹ گئیں

چارا کاٹتے ہوئے کاشتکار کی انگلیاں کٹ گئیں

چونیاں کے گاؤں مستو وال میں الیکٹرک ٹوکے سے چاراکاٹتے ہوئے کاشتکار کی انگلیاں کٹ گئیں، تفصیلات کے مطابق کاشتکار وحید مویشیوں کیلئے ٹوکے سے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ ٹوکے کی زد میں آ ... مزید پڑھیں
بچوں کے اغواء کاروں کا نیٹ ورک پکڑنے کے بالکل قریب ہیں، ڈی پی او

بچوں کے اغواء کاروں کا نیٹ ورک پکڑنے کے بالکل قریب ہیں، ڈی پی او

چونیاں، آلہ آباد بچوں کے اغواء کاروں کو پکڑنے کے بالکل قریب ہیں جلد متاثرین کو انصاف فراہم ہوگا قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے مغوی بچوں کے ملزمان کو پکڑ کر سانس لیں گے یہ بات ڈی پی او قصور نے کہی ... مزید پڑھیں
الہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ

الہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ

چونیاں، شہر آلہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ پولیس آلہ آباد کو شک ہونے کے باوجود کہ کون ملوث ہوسکتا ہے ابھی تک کوئی اقدامات نہیں کیے گیے بچہ کس حالت می ... مزید پڑھیں
ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا

ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا، متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے جبکہ الہ آباد کے متاثرہ علاقوں کو پولیس نے سیل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چونیا ... مزید پڑھیں
ارزانی پور روڈ پر ایکسیڈنٹ کے دلخراش واقعہ میں بچہ جاں بحق

ارزانی پور روڈ پر ایکسیڈنٹ کے دلخراش واقعہ میں بچہ جاں بحق

چونیاں، ارزانی پور روڈ پر ایکسیڈنٹ کا ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک بچہ موقع پر جان بحق جبکہ اس کے ساتھ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار بچہ اور اس کا عزیز کے ساتھ حادثہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now