پیر , 02 نومبر 2020ء
(345) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چونیاں ضلع قصور تھانہ منڈی کنگن پور کے نواحی گاؤں بقاپور کھمبے میں مبینہ طور پر جاوید اقبال ولد عبد الخالق قوم آرائیں نے ظلم کی انتہا کردی بیوہ خاتون زوجہ غلام محمد مرحوم قوم جٹ آسیہ بی بی نے محنت مزدوری کر کے جمع پونجی 90 ہزار روپے جاوید اقبال کو 3مرلے پلاٹ لینے کے لئے دے دیا جس پر جاوید اقبال نے پلاٹ دینے سے انکار کر دیا مائی آسیہ بی بی دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو چکی ہے خاتون کے دو چھوٹے بچے بھی ہیں۔ مائی آسیہ بی بی نے اعلی حکام بشمول وزیراعلی پنجاب ڈی پی او قصور سے خصوصی اپیل کی کہ میں بیوہ خاتون ہوں مجھے انصاف دلایا۔