جمعہ , 04 اکتوبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل چُونياں اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ چُونياں تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

چُونياں کے علاقائی مسائل کی خبریں

کنگن پور اور گردونواح میں ہونے والے جرائم پر جلد قابو پایا جائے گا ، سید ثقلین بخاری

کنگن پور اور گردونواح میں ہونے والے جرائم پر جلد قابو پایا جائے گا ، سید ثقلین بخاری

کنگن پور : کنگن پور کے تھانہ میں تعینات ہونے والے نئے ایس ایچ او سید ثقلین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تھانہ کنگن پور میں یہ میری پہلی تعیناتی ہے اور انشاءاللہ اپنی تعیناتی کے دوران کنگن ... مزید پڑھیں
احساس پروگرام سنیٹر پر ڈکیتی کی واردات

احساس پروگرام سنیٹر پر ڈکیتی کی واردات

چونیاں : احساس پروگرام سنیٹر پر ڈکیتی کی واردات - نامعلوم مسلح ڈاکو تقریبا چار لاکھ روپے نقدی وقمیتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے -  اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی نامعلوم ڈاکوؤں کی تلاش ... مزید پڑھیں
مختلف مقامات پر 2 لڑکوں سے زیادتی ، مقدمات درج

مختلف مقامات پر 2 لڑکوں سے زیادتی ، مقدمات درج

قصور کے رہائشی نے تھانہ صدر پھولنگر کو بتایا کہ میرے تیرہ سالہ بیٹے کو ہمسائے کے لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا - علاوہ ازیں ناروکی  کے رہائشی نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو تیایا کہ میرا پانچ ... مزید پڑھیں
دو تیز رفتار مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں ، 14 مسافر زخمی

دو تیز رفتار مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں ، 14 مسافر زخمی

قصور : پکی حویلی فیروزپورروڈ قصور کے قریب دو تیز رفتار بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتجے میں 14 مسافر زخمی ہوگئے - تفصیلات کے مطابق دو مسافر بسیں تیز رفتاری سے ایک دوسرے کے ساتھ ریس لگا کر آگے نکل ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار-  زخمی ڈاکو ڈکیتی اور راہزنی کی 31 سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا - رشید نامی شہری نے 15 پر پولیس کو اط ... مزید پڑھیں
الہ آباد پولیس کی بڑی کاروائی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار

الہ آباد پولیس کی بڑی کاروائی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار

الہ آباد پولیس کی بڑی کاروائی، ڈکیت گینگ کے چارارکان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے پندرہ لاکھ روپے مالیت برآمد، ملزمان نے بیس سے زائد سنگین وارداتوں کا انکشاف کیا - تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او الہ ... مزید پڑھیں
گھر کے باہر سے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر سے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری

پتوکی : فیصل  کالونی پتوکی میں دن دیہاڑے چور میونسپل کمیٹی پتوکی کے سابق سپر نینڈنٹ چوہدری ذوالفقار کی موٹرسائیکل  گھر کے باہر سے لاک توڑ کر چوری کر کے فرار ہو گیا -   ... مزید پڑھیں
کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

 کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی -   تفصیلات کے مطابق حافظ محمد خالد ملتان سے واپس آرہا تھا کہ حجرہ شاہ مقیم کے قریب کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں حافظ محمد خا ... مزید پڑھیں
دو بدچلن کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار

دو بدچلن کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی ، ملزمان گرفتار

پتوکی کے نواحی علاقے میں 2 اوباشوں نے 13 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا -  تفصیلات کے مطابق سوہن والی بستی میں 13 سالہ لڑکے کو ملزم نے چیز کے بہانے زیادتی کا نشانہبنایا -  جبکہ ... مزید پڑھیں
ڈکیت گینگ کا سربراہ ساتھی سمیت گرفتار

ڈکیت گینگ کا سربراہ ساتھی سمیت گرفتار

ڈکیت گینگ کا سربراہ  ساتھی سمیت گرفتار - تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ڈکیتی  کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کاروائی ۔   چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سربراہ  ساتھ ... مزید پڑھیں
نوجوان کا اقدام خود کشی

نوجوان کا اقدام خود کشی

قصور : قصور کے نواح سرائے مغل کے رہائشی 20 سالہ محمد عدیل نے گھریلو پریشانی کی وجہ سے زہریلی گولیاں کھالیں حالت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتفل کر دیا -  ... مزید پڑھیں
شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، کوٹ پیراں میں شادی کی تقریب میں قصور کا رہائشی امانت علی ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا ، جسے پولیس نے بروقت ... مزید پڑھیں
ڈی پی او قصور نے مختلف آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا

ڈی پی او قصور نے مختلف آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے مختلف آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈی پی او قصور نے رش کے باعث پیدا ہونیوالی بدنظمی سے نپٹنے کیلئے مناسب احکامات جاری کیے۔ ڈ ... مزید پڑھیں
بسم اللہ میرج ہال میں مفت آٹے کے حصول کے لیے خوبصورت انتظامات

بسم اللہ میرج ہال میں مفت آٹے کے حصول کے لیے خوبصورت انتظامات

بسم اللہ میرج ہال میں مفت آٹے کے حصول کے لیے خوبصورت انتظامات کئے گئے - خواتین بچوں اور بزرگوں کے بیٹھنے کے لیے بہت ہی زبردست اور خوبصورت انتظامات کیے گئے عوام کا کہنا تھا کہ ہم منڈی احمد آباد ان ... مزید پڑھیں
پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری، زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم سمیت تین جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، کثیر مقدار میں زہریلی شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد، ... مزید پڑھیں
منڈی احمد آباد میں چوری کی واردات

منڈی احمد آباد میں چوری کی واردات

منڈی احمد آباد میں چوری کی واردات سادات سٹریٹ کے رہائشی ملک وقار احمد تھیم  کے گھر چوری کی واردات نا معلوم چور گھر سے قیمتی کاغذات ،نقدی رقم چوری کر کے فرار ہوگئے -   ... مزید پڑھیں
آوارہ کتوں کے حملے ، شہری زخمی ، تین بھیڑیں ہلاک

آوارہ کتوں کے حملے ، شہری زخمی ، تین بھیڑیں ہلاک

الہ آباد اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی یلغار ایک شہری سمیت متعدد جانوروں کو شدید زخمی کردیا ، تین بھیڑیں ہلاک ، شہری خوف میں مبتلا ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، الہ آباد کے رہائش ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا ڈی ایس پی پتوکی کے ساتھ  آٹا فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا ڈی ایس پی پتوکی کے ساتھ آٹا فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد اویس چشتی کا ڈی ایس پی پتوکی کے ساتھ  آٹا فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے عملہ کو ٹرکنگ پوائنٹس پر موجود شہریوں کو س ... مزید پڑھیں
گھریلو حالات سے پریشان 2 افراد کا اقدام خود کشی

گھریلو حالات سے پریشان 2 افراد کا اقدام خود کشی

دو مختلف مقامات میں گھریلو حالات سے پریشان  ہو کر دو افراد نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی -  تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد خاں قصو ر کا رہائشی خواجہ سراء اکیس سالہ صائم ... مزید پڑھیں
مختلف مقامات سے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

مختلف مقامات سے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

پولیس نے دو مختلف مقامات سے ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کو حراست میں لے لیا - تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے اطلا ع ملنے پر بھگیانہ کلاں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے محمد سلیم ولد خلی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now