بدھ , 04 نومبر 2020ء
(284) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور عمران کشور آج بروز بدھ ڈی ایس پی آفس چونیاں میں بوقت 11 بجے کھلی کچہری لگائیں گے، شہریوں کے پولیس کے متعلق مسائل سنیں گے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے۔ عوام الناس کو آگاہ کی جاتا ہے کہ اپنے مسائل کے ساتھ کچہری مقام پر بروقت پہنچیں۔