ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی کاروائیاں، کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف
ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی کاروائیاں، کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(258) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر آصف کی چونیاں شہر میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس موقع پر کئی کلوگرام مضر صحت گوشت تلف کیا گیاجبکہ مجرمان پر ہزاروں روپوں کا جرمانہ بھی کیا گیا۔