بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل

انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں انجمن کی باڈی کی تشکیل
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (387) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی جانب سے دی پیراڈائز ہوٹل میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کی مکمل باڈی تشکیل دی گئی۔ اجلاس میں سرپرست اعلی استاد عالم جاوید چشتی بسم اللہ بیکری والے، صدر محمد عبداللہ کوثر بیکری، محمد طارق اوٹال سینئر نائب صدر، نائب صدر محمد ساجد حسین، چیئرمین محمد شفیق ببلی رحمت بیکری والے، وائس چیئرمین محمد امین، جنرل سیکریٹری عبدالمجید مدینہ بیکری والے، جوائنٹ سیکریٹری فوجی مشتاق، جوائنٹ سیکرٹری محمد اصغر، سیکرٹری انفارمیشن رانا مرتضی مقرر ہوئے۔ تمام باڈی کا اعلان باقاعدہ طور پر رہنما پی ٹی آئی میاں عامر حنیف نے کیا اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری میاں محسن ادریس کا کہنا تھا کہ ہم ہمہ وقت انجمن سویٹس اینڈ بیکرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اور تاجروں کے ہر قسم کے پیدا شدہ مسائل کو حل کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے۔
  • کاروبار
  • علاقائی مسائل
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now