بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں جاری
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (665) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی لسٹیں کل ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں آویزاں کی جائیں گی۔ نئے بلدیاتی نظام میں شہروں میں وارڈ سسٹم ختم کردیا گیا۔ ضلع بھر کے شہروں میں 44 نیبر ہڈ کونسلز ہونگی۔ نیبر ہڈ کونسلز کی تفصیلات تحصیل طرز پر کچھ ایسی ہوں گی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 12، کمالیہ 12، گوجرہ 12 اور پیرمحل میں 8 نیبر ہڈ کونسلز قائم ہونگی جبکہ دیہات میں موجود 85 یونین کونسلز ختم کرکے پنچائت کونسلز قائم کی جائیں گی۔ ضلع بھر میں 520 پنچائت کونسلز ہونگی۔ تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 167، تحصیل گوجرہ میں 128، تحصیل کمالیہ میں 101، تحصیل پیرمحل میں 124 پنچائت کونسلز بنیں گی۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات 2 اکتوبر تک سنے جائیں گے جبکہ 25 اکتوبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی لسٹیں جاری کردی جائیں گی۔
  • سیاست
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now