جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(441) لوگوں نے پڑھا
(18 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری عاطف مرزا گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں کہا جارہا ہے کہ وہ لاھور گئے تھے جس کے بعد سے ان کا پتا نہیں چل سکا ہے اس بات کو دو دن ہوگئے ہیں ان کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے لواحقین کا کہنا تھا کہ اگر ان کے بارے میں کسی کو کچھ پتا ہو تو وہ برائے مہربانی آگاہ کریں۔