بدھ , 25 نومبر 2020ء
(362) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک اسکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کا اطلاق سرکاری و پرائیوٹ سکولز ، ٹیوشن سینٹرز، مدارس، کالجز پر ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 26 نومبر سے 24 دسمبر تک گھر پر بیٹھ کر آن لائن کلاسز لینی ہوں گی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی تمام اسکولوں پر نوٹیفیکیشن کے بعد بندش کا اطلاق ہوگا۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا۔