جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا

حسینی چوک پر واقع رحمان میڈیکل اسٹور سیل کردیا گیا
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (487) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحمان میڈیکل اسٹور جوکہ حسینی چوک پر واقعہ ہے ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے سیل کردیا گیا۔ تفصیل وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ میڈیکل اسٹور کے ساتھ جعلی ڈاکٹر بھی بنے ہوئے تھے جس بنا پر ڈرگ انسپکٹر نے شکایات موصول ہونے ہر انسپیکشن کرتے ہوئے اسٹور کو سیل کیا۔ 
  • قانون
  • کاروبار
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now