جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(526) لوگوں نے پڑھا
(24 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اسسٹنٹ کمشنر ارم علی نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پودے لگانے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے عوام کو بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے تاکہ ملک میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے نئی امید پیدا کرسکیں۔