جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (464) لوگوں نے پڑھا
(24 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دوران انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تاجروں سے کاروبار کے حوالے سے دریافت کیا تاجروں نے اپنے مسائل آر پی او اور کمشنر کے سامنے رکھے اس موقع پر بات ہوئی کہ کرونا وائرس کے مکمل خاتمہ کے لیے ایس او پیز پر مسلسل عمل درآمد ناگزیر ہے۔ تاجروں نے اس سلسلے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now