بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ اختتام پذیر

بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ اختتام پذیر
Staff Reporter پیر , 30 نومبر 2020ء (875) لوگوں نے پڑھا
شور کوٹ کے معروف بزرگ مکھن شاہ بخاری کے عرس و میلہ کی سالانہ 3 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس و میلہ کی تقریبات میں ملک بھر سے زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اختتام دعا کے ساتھ ہوا۔ عرس و میلے کے دوران ہونے والی مختلف قسم کی تقریبات میں زائرین و اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ کھیلوں کے مقابلے بھی ہوئے جس  میں کبڈی میں لوگوں نے خاص دلچسپی لی۔ اختتام کے بعد ملک بھر سے آنے والے زائرین نے اپنے علاقوں کیلئے واپسی کا رخت سفر باندھا۔  
  • عرس
  • آرٹس اور تفریح
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now