جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ

اطلاع برائے گمشدگی محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ
Staff Reporter منگل , 22 ستمبر 2020ء (556) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ سٹی، (اطلاع برائے گمشدگی) محمد عدیل ولد اکبر علی قوم جٹ عمر تقریباً 22 سال جگنو گارمنٹس عثمانیہ مارکیٹ پر کام کرتا ہے کل شام ساڑھے چار بجے دی بنک آف پنجاب میں ضروری کام کے سلسلے ميں گیا موٹر سائیکل نمبر 3059 جے جی کے یونائٹڈ کا اس کے پاس تھا بنک جانے کے بعد سے عدیل کا پتا نہیں چل رہا موبائل فون بھی بند جا رہا ہے۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں پتا چلے تو وہ درج زیل نمبروں پر رابطہ کریں۔  (03087507441)(03336769583)(03467244510)(03322007602)
  • آرٹس اور تفریح
  • کاروبار
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now